تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَنْدام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَنْدام کے معانیدیکھیے
خوش اَنْدام کے اردو معانی
صفت
- حسین و جمیل بدن والا، سجیلے بدن کا، موزوں قامت
شعر
یہ حقیقت ہے کہ بے مثل ہے خود اس کی طرح
اس خوش اندام کی خوش باشی و خوش پوشی بھی
پھول گرنے کا سماعت کو گماں ہوتا تھا
خوش گلو اور خوش اندام نگیں کیسے ہیں
خوش رنگ و خوش نگاہ خوش اندام خوب رو
پھیلے ہوئے ہیں شہر میں قاتل جگہ جگہ
English meaning of KHush-andaam
ख़ुश-अंदाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छे शारीर वाला, छरहरे बदन वाला, सजीले बदन का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَنْدام)
خوش اَنْدام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔